نیوزی لینڈ میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سگریٹ خریدنے پر پابندی

نیوزی لینڈ نے 14 سال سے کم عمر بچوں پر سگریٹ خریدنے پر پابندی عائد کردی۔

نیوزی لینڈ میں ایک رولنگ پروگرام میں 14 سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ خریدنے کی اجازت دینے پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد پورے ملک کو 2025 تک سگریٹ نوشی سے پاک بنانا ہے۔ ہر سال اس عمر کی حد میں اضافہ کیا جائے گا۔

ملک بھر میں صرف 500 دکانوں کو لائسنس دیا جا ئے گا۔ حکومت کی جانب سے سگریٹ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے لیکن اس سے کوئی خاص کمی دیکھنے میں نہیں آئی جس کے بعد سخت فیصلے کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

کیا واقعی سگریٹ نوشی سے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے؟