برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال

برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔

برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس کے مطابق برطانیہ نے پاکستان، ترکی اور مالدیپ سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ اس فیصلے اطلاق بدھ 22 ستمبر کی صبح چار بجے سے ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی سفر کیلئے 4 اکتوبر سے نیا نظام متعارف کروا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

فرانس میں کورونا کے بعد ایک اور وائرس پھیلنے لگا