دنیا کے کئی ممالک میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سروس ڈاؤن ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان، برطانیہ، بھارت اور امریکا سمیت کئی ممالک میں انسٹاگرام کا سرور ڈاؤن ہوگیا جس کی وجہ سے صارفین کو یہ سروس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

انسٹاگرام ڈاؤن ہونے پر سوشل میڈیا صارفین ٹوئٹر اپنی آرا کا اظہار کر رہے ہیں جہاں اس معاملے پر ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ٹوئٹر پر غلط معلومات کی روک تھام کیلئے ’رپورٹ ٹوئٹ‘ فیچر متعارف