مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی

جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی میں آلگ لگنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ گاڑی میں جس وقت آگ لگی، مولانا  اس میں سوار نہیں تھے۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیے

اے آر وائی نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی