ہر عمر کے افراد پر موبائل فون کے مضر اثرات

بچوں میں موبائل فون کے استعمال کا رجحان بڑھتا جارہا ہے جبکہ اس کا مسلسل استعمال ہر عمر کے افراد پر مضر اثرات مرتب کرتا ہے۔

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ موبائل فون کا استعمال کے خطرے کا باعث ہے۔ جو بچے بہت زیادہ موبائل فون استعمال کرتے ہیں، یا فون کو اپنی آنکھوں کے بہت قریب رکھتے ہیں، ان کی آنکھوں میں بھینگا پن آنے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔

ماہرین نفسیات کے مطابق موبائل فون کا استعمال اخلاقی تربیت میں رکاوٹیں پیدا کر سکتا ہے۔ موبائل فون استعمال کرنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ بھی کہیں زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ جبکہ موبائل فون کا استعمال نہ صرف بچوں پر بلکہ ہر عمر کے افراد پر مضر اثرات مرتب کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

تمباکو نوشی مضر صحت