معروف کامیڈین شکیل شاہ ٹریفک حادثے میں زخمی

معروف اسٹیج کامیڈین شکیل شاہ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ انہیں طبی امداد کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کراچی کے علاقے ملیر میں معروف اسٹیج کامیڈین شکیل شاہ ٹریفک حادثے زخمی ہوگئے ہیں۔ شکیل شاہ کو طبی امداد کیلئے جناح منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال میں شکیل شاہ کا سی ٹی اسکین کیا گیا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شکیل شاہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ شکیل شاہ کو سوزوکی نے ٹکر ماری۔

یہ بھی پڑھیے

ماہرہ خان اکثر جھوٹ کا سہارا لیتی ہیں