ماہرہ خان اکثر جھوٹ کا سہارا لیتی ہیں

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں جھوٹ سے سخت نفرت ہے لیکن کبھی کبھار خود بھی اس کا سہارا لینا پڑتا ہے۔

ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل ہمسفر کے دس سال مکمل ہونے پر مداحوں کے ساتھ ٹوئٹر پر سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ ایک مداح نے پوچھا کہ انہیں سب سے زیادہ کس چیز سے نفرت ہے؟ جس کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ انہیں جھوٹ سے سخت نفرت ہے لیکن انٹرویوز کے دوران وہ جھوٹ کا سہارا لیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  1. بگ باس سیزن 15 کی میزبانی کیلئے سلمان خان کا معاوضہ 350 کروڑ بھارتی روپے