عاطف اسلم کی اہلیہ کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

حال ہی میں عاطف اسلم نے لاہور میں منعقدہ شادی کی ایک تقریب میں اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جہاں ان کی اہلیہ کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Osman Pervaiz Mughal 📸 (@opmshoots)

شادی کی تقریب میں عاطف اسلم اور انکی اہلیہ ہی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Osman Pervaiz Mughal 📸 (@opmshoots)

لاہور میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے عاطف اسلم کی اہلیہ سارہ بھروانہ نے معروف ڈیزائنر علی ذیشان کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا۔ جبکہ عاطف اسلم نے سنہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Osman Pervaiz Mughal 📸 (@opmshoots)

واضح رہے کہ عاطف اسلم کی 2013 میں سارہ بھروانہ کے ساتھ شادی ہوئی تھی اور شادی کے اگلے ہی سال 2014 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ عاطف اسلم اور سارہ بھروانہ کا پہلا بیٹا ’احد‘ پیدا ہوا تھا جبکہ دسمبر 2019 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ پیدائش کے تقریباً ایک برس بعد عاطف اسلم نے بیٹے کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

حریم شاہ بچوں کی سلائیڈ سے گر پڑیں