حریم شاہ بچوں کی سلائیڈ سے گر پڑیں

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بچوں کی سلائیڈ سے گر پڑی ہیں۔

حریم شاہ نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری کی ہے جو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی شیئر کی جارہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ بچوں کی سلائیڈ پر جھول رہی تھیں کہ گر گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں کی سلائیڈ میں مختلف رنگوں کی گیندیں موجود ہیں۔ حریم شاہ ان سے نکل کر آگے بڑھنے کی کوشش میں کر رہی تھیں کہ ہی گر گئیں اور اس سے ان کے ہاتھ کو بھی چوٹ لگی۔

یہ بھی پڑھیے

مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لیے