موجودہ حکومت نے تین سال میں کتنا قرض لیا؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تفصیلات جاری کردی ہیں کہ موجودہ حکومت نے تین سال میں کتنا قرض لیا؟

موجودہ حکومت نے تین سال میں کتنا قرض لیا؟ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے تفصیلات بتائی ہیں کہ رواں برس حکومت نے ایک ہزار 856 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ جبکہ حکومت نے تین مالی سالوں میں 6 ہزار 910 ارب روپے قرض لیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا مجموعی حجم 38 ہزار 697 ارب روپے رہا۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان نے اپنی درآمدات سے زیادہ موبائل فون تیار کرنا شروع کردیئے